بتاس پھینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پکوان جس کو قند اور دودھ کے ساتھ کھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پکوان جس کو قند اور دودھ کے ساتھ کھاتے ہیں۔ A kind of sweetmeat